: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 15 ا گست ( پر یس نو ٹ ) سٹ و ن وا قع مو تی گلی نے مختلف کو ر سیس میں د اخلو ں کیلئے در خوا ستیں طلب کی ہیں ۔ کلا سیس کا آ غا ز 20 اگست سے ہو گا جن کو ر سیس کو ر سیس کیلئے طلبا ء و طا لبا ت در خوا ستیں دا خل کر سکتے ہیں ان میں ایم ایس او ‘ سی ایچ ڈ بلیو‘ ڈی
ٹی پی ‘ سی اے یے ‘ و یب ڈ یز ائننگ‘ سی ای ++ ‘ ملٹی میڈ یا‘ R/A/C ‘ اے سی الکٹر یشن‘ الکٹر یشن‘ ڈ یز ل میکا نک‘ کٹنگ اینڈ ٹیلر نگ‘ فیبر ک پنتٹنگ‘ پی پی ٹی ٹی سی‘ ژگ ژاگ‘ فیشن ڈ یز ائننگ‘ بیو ٹشین‘ اڈوا نس بیو ٹیشن اور زر دو زی شا مل ہیں ۔ مزید معلو ما ت کیلئے انچا ر ج سید مر تضیٰ محی الدین سے شخصی ر بط پید ا کر سکتے ہیں۔